حدیث قولی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خداۖ نے اپنی زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خداۖ نے اپنی زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہو۔